دوستو آج میں آپ کے ساتھ بہت ہی کمال کی سیٹنگ شئیر کروں گا
جو کہ سونی ایل ای ڈی ٹی کے متعلق ہے
اب آپ دوستوں کو ریمورٹ سے بار بار ایل ای ڈی ٹی وی کو آن کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی
بس آپ تھوڑی سی سیٹنگ ہے دوستو ایک منٹ کا کام ہے آپ یہ ویڈیو دیکھ کر اس مسئلے کا حل نکال سکتے ہیں تو امید کی جاتی ہے آپ کو ویڈیو پسند آئے گی
مکمل انفارمیشن کے لیے ویڈیو کو پورا دیکھیں
0 Comments: