نائل سیٹ لگانے کا مکمل طریقہ
دوستو اگر آپ نے نیل سائیڈ لگانی ہے تو یہ ویڈیو دیکھ لیں آپ کے لئے بہت ہی ہیلتھ فل ثابت ہوگی
دوستو ایک تو نائل سیٹ پاکستان میں بہت ہی مشکل سے سیب ہوتی ہے
اگر مل بھی جائے تو دوستو ایک منٹ چلتی ہے پانچ منٹ بند ہوتی ہے ایک منٹ چلتی ہے پانچ منٹ بند ہوتی ہے
سندھ میں یہ دو فٹ پر بھی چل جاتی ہے لیکن پنجاب میں کم از کم آٹھ فٹ کا ٹوکرا ہو
اس میں بہت زیادہ چینل ہیں دوستو میرے پاس پندرہ سو چینل سرچ ہوتے ہیں
مزید معلومات کے لیے ویڈیو کو دیکھیں آپ کو سارا پتہ چل جائے
0 Comments: