خوشخبری
دوستوں دسمبر میں پاکستان کا ڈی ٹی ایچ خود کا لانچ ہورہا ہے
انڈین ڈی ٹی ایچ پر مکمل طور پر پابندی لگا دی گئی ہے
بہت ہی اچھا اقدام ہے پاکستان ڈی ٹی ایچ کا جو کہ دسمبر میں بہت سارے پاکستانی چینل جو کہ جیوسوپر ہوگا جو کہانیوں کا جیو ٹی وی ہوگا جو اس پر ہوگا اور بھی بہت سارے پاکستانی نیوز کے ساماں ہوگا جیو نیوز اورایکسپریس ہوگا ہوگا
پاکستان کے ڈی ٹی ایچ کی پرائس تقریبا 3500 روپے ہوگئی اور اس کی مہینے کی پیکیج تقریبا پانچ سو روپے کا ہوگاا
مزید مکمل انفارمیشن کے لئے
0 Comments: